Poetry For You
Sunday, 29 June 2014
پر نو ر ہیں یہ راتیں ، روشن ہو ا سویرا
جب سے ہوا ہے جہا ں پر رمضان کا بسیرا
سیراب ہو رہے ہیں ، لطف و کرم کے پیا سے
رحمت کو ا ب نے ا پنی کچھ ا س طرح بکھیرا
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment