رحمتو ں کا مہینہ ملا ہے ہمیں
بخششو ں کا خزینہ ملا ہے ہمیں
لیلۃ ا لقد ر کی ہی فضیلت ہے یہ
بند گی کا قر ینہ ملا ہے ہمیں
ر و ح نے پا ئی ا یما ن کی چا شنی
پھر نیا ا یک جینا ملا ہے ہمیں
بس عبا د ت ،سخا وت کی ہے روشنی
ا یسا منظر کہیں نہ ملا ہے ہمیں
عنّبر شا ہد