ہر چیز یہا ں پر بکتی ہے
ہر با ت کی قیمت ہوتی ہے
ا لفاظ یہا ں بک جا تے ہیں
جز با ت کی قیمت ہوتی ہے
ا نسا ن کی و قعت کوی نہیں
حا لا ت کی قیمت ہوتی ہے
جو لفظ پرو ے مو تی سے
ا س ہا تھ کی قمیت ہوتی ہے
کچھ دن کی محنت میں دیکھو
اک رات کی قمیت ہوتی ہے
سو چوں کا مو ل لگے عنبر
جز با ت کی قیمت ہوتی ہے
عنبر شاہد











