نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
مد ینے کی جا نب ہے میرا سفر ا ب
جہا ں بھر سے ہوتی ہوں میں بے خبر ا ب
تجلی ملے گی ہر ا ک سو کر م کی
پڑے گی محمد صلی اللہ علیہ وسلمکی مجھ پر نظر ا ب
میں د ل کی تمنا کہوں گی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
کہا ں یا د رکھوں گی ز یر و ز بر ا ب
مد ینے کی گلیو ں میں پھرتی ر ہو ں گی
مد ینہ بنے کا ش یو ں میرا گھر ا ب
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا عنبر نے تھا ما ہے د ا من
زما نے سے مجھ کو نہیں کو ئی ڈ ر ا ب
No comments:
Post a Comment